اللہ تعالیٰ نے دنیا میں انبیاء کرام علیہم السّلام کیوں بھجیے؟
اللہ تعالیٰ نے دنیا میں انبیاء کرام علیہم السّلام کو انسانوں کی تعلیم اور رہنمائی کے لیے بھیجاـ